-
جاپان میں پھر ہوا طیارہ حادثہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹جاپان میں ایک بار پھر طیارہ حادثہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
جاپان میں آنے والے زلزلے سے بڑی تباہی، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵جاپان کے صوبہ ایشیکاوا میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
جاپان: شدید زلزلے کے بعد طیارہ حادثہ، دو طیاروں کی ٹکر، 5 افراد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰جاپان میں شدید زلزلے کے بعد ایک بڑے حادثے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والے جاپانی کوسٹ گارڈ کے اہلکار تھے۔
-
اگر دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں دیر نہیں ہوگی، شمالی کوریا کی دھمکی
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰شمالی کوریا کے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ اگر پیونگ یانگ کے دشمنوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اشتعال انگیزی کی کوشش کی تو شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے میں کوئي دیر نہیں کرے گا۔
-
امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران اور جاپان کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے تجویز پیش کی ہے کہ جاپان سمیت دنیا کے مختلف ممالک ریفرنڈم کراکے اپنے عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کی حمایت کا اندازہ لگائيں۔
-
ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکار کو بہترین مرد اداکار کا انعام
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰ٹوکیو فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم اداکار یسنا میر طہماسب کو بہترین اداکاری کا انعام دیا گيا ہے۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
سفارتی تعلقات کے بعد ایران اور سعودی عرب کا سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹ایران اور سعودی عرب مشترکہ سائنسی، تکنیکی اور تحقیقی تعاون کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے جاپان بھی میدان میں آ گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت چھے ملکوں کے ایٹمی معاہدے کو بحال کئے جانے کی جاپان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔