-
غزہ تباہ ہو گیا ہر طرف لاشوں کے ڈھیر، قیامت صغریٰ کے مناظر
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بہت سے شہداء کی لاشیں اب بھی ملبے تلے اور سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں اورغاصب فوجی ان لاشوں کو اٹھانے سے روک رہے ہیں۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶ماہ رمضان کے آخری جمعے، جمعۃ الوداع کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران میں نہایت شان و شوکت و خاص جوش و خروش کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایرانی عوام نے فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ بھرپور انداز میں اعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ان سے اظہار ہمدردی و یکجہتی بھی کیا۔
-
قدس کی پکار: اس سال کا یوم القدس الگ ہی قسم کا ہوگا
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعے کو یوم القدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، عبدالملک بدرالدین الحوثی اور ہادی العامری اسرائیل کے خلاف ایک پیج پر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶استقامتی محاذ کے رہنماوں نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت اور اس کے ملوث ہوئے بغیر نہیں پا سکتی تھی۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے قریب واقع غیرقانونی صیہونی بستیوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷ایران کے وزیرخارجہ نے ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف جدوجہد میں جہاداسلامی کے اہم کردار کو سراہا۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ کی صدر ایران سے ملاقات (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱ایران کے صدر نے غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام اور مزاحمتی دھڑے کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹجی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے عوام کی استقامت نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں مزاحمت کی طاقت و برتری کو ثابت کردیا ہے۔
-
زیاد النخالہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے مزاحمتی فورسیز اور غزہ کے عوام کو میدان کا فاتح قرار دیا اور فرمایا کہ غزہ اور فلسطین کے عوام کی عزت و استقامت کا اوج اور چھ مہینے کی جنگ میں صیہونی حکومت کو حاصل ہونےوالی ناکامیوں کے پیچھے خدا کا خاص لطف و کرم ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی زبردست کارروائی، غاصب صیہونیوں کی 2 گاڑیوں اور ایک بس پر فائرنگ متعدد زخمی
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے۔