-
جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ کی شہادت کی تردید
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲شام میں فلسطین کی جہاد اسلامی کے نمائندے نے جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی شہادت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸یورپی یونین نے تحریک حماس اور جہاد اسلامی کی متعدد شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردی ہيں۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز برانیت پر زبردست حملہ، صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے متعدد فوجی مراکز پر حملے کئے ہیں۔
-
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17 صیہونی فوجی زخمی 2 کی حالت نازک
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳مقبوضہ النقب کے سوروکا اسپتال نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ کی جنگ میں زخمی ہونے والے مزید سترہ صیہونی فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
جرمنی کھل کر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸ایسےعالم میں جب صیہونی حکومت غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے مغربی ممالک اسرائیل کی حمایت و مدد جاری رکھے ہوئے ہيں اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے تمام دعوؤں کے برخلاف اس جنگ میں اسرائیل کو مسلح کررہے ہيں ۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲صیہونی فوج نے غرب اردن کے شہر طولکرم میں نورشمس کیمپ پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے: یمنی فوج
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲یمن کی فوج نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کا محاصرہ ختم نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے۔
-
غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲تل ابیب کے سو سے زیادہ دنوں سے جاری حملوں کے باوجود غزہ سے صیہونی کالونیوں پر ہونے والے شدید میزائلی حملوں نے صیہونی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور انھیں حیرت میں ڈال دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی چوکیوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں پیر کو تین صیہونی فوجی چوکیوں پر حملے کئے۔