-
الجزائر: فرانس کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج درج کرایا گیا
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۹اطلاعات کے مطابق الجزائر میں فرانس کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور فرانس کے ٹی وی چینل "فرانس 2" سے نشر ہونے والے ایک پروگرام کے سلسلے میں حکومتِ الجزائر کا احتجاج درج کرایا گیا۔
-
انداز جہاں: ایران اور پاکستان کے درمیان روز افزوں تعاون
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/06
-
نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸صیہونی حلقوں میں اس بات پر شدید تشویش کا پائی جاتی ہے کہ اگر جنگ بندی جاری رہی اور عالمی میڈیا دو سال کی پابندی کے بعد غزہ کی پٹی میں داخل ہوا تو وسیع پیمانے پر تباہی اور فلسطینی نسل کشی کے بارے میں علاقے کے لوگوں کی دردناک داستانیں دستاویزی شکل اختیار کرجائيں گی۔
-
غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کا بھی جھلکا درد
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷ارنا ریف فائنس ( Fiennes Ralph ) سمیت دنیا کی 380 سے زیادہ معروف فلمی ہستیوں نے کینز فلم فیسٹیول کے افتتاح سے قبل ایک کھلا خط جاری کرکے، غزہ میں نسل کشی کی مذمت کی ہے۔
-
ارنا معتبر خبررسانی کے لئے چراغ راہ ہے: اے پی پی چیف
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵پاکستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی اے پی پی کے سربراہ نے آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کی حمایت میں ارنا کی اصولی پالیسی کی قدردانی کرتے ہوئے، کہا ہے کہ ارنا معتبرخبررسانی کے چراغ راہ کی حیثیت رکھتی ہے