-
نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، اب تک 175 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 750 افراد لاپتہ ہیں۔
نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، اب تک 175 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 750 افراد لاپتہ ہیں۔