-
علمدارِ کربلا کی یاد دلاتے ہیں یہ جانثار! - تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵درج ذیل فوٹوگیلری میں انقلاب اسلامی کی خاطر اپنے اعضائے بدن کا نذرانہ پیش کرنے والے جانبازوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جو اس وقت زندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
علمدار با وفا پر ایک طائرانہ نظر
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷امیر المومنین علیہ السلام اپنے فرزند حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: «اِنَّ وَلَدِی الْعَبّاس زَقَّ الْعِلْمَ زَقّاً» میرے فرزند عباس نے اس طریقے سے مجھ سے علم و دانش حاصل کیا جس طرح پرندے کا ایک بچہ اپنی ماں سے دانہ پانی حاصل کرتا ہے۔
-
دنیا بھر میں حسین (ع) و عباس (ع) کے ذکر کی گونج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں ماہ شعبان کے مبارک ایام اور خاندان اہلبیت علیہم السلام کی عظیم ہستیوں کے ایام ولادت کے موقع پر محافل مقاصدہ اور جشن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
مولا حسین (ع) کے فرامین
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔
-
صلوات شعبانیہ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات !
-
ماہ رمضان کا کیسے استقبال کیا جائے؟!
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اپنے صحابی ابا صلت ہروی کے ذریعے فرزندان اسلام کو استقبال ماہ رمضان کے حوالے سے کچھ خاص ہدایات فرمائی ہیں۔ ہدایات کے بارے میں جاننے کے لئے ویڈیو دیکھئے۔
-
خداوندا ہمیں بخش دے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ماہ شعبان، رحمت و مغفرت کا مہینہ ہے جس میں ماہ خدا رمضان المبارک کے استقبال کی غرض سے خصوصی اہتمام کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ انہیں ہدایات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ماہ شعبان میں بندہ زیادہ سے زیادہ اس دعا کو پڑھے اور ان الفاظ کو دہرا کر اپنے کردگار سے اپنی معافی و بخشش کا طلبگار ہو: ااَللّهُمَّ اِنْ لَمْ تَکُنْ غَفَرْتَ لَنا فیما مَضىٰ مِنْ شَعْبانَ فَاغْفِرْ لَنا فیما بَقِىَ مِنْهُ؛ یعنی خداوندا! اگر تو نے ماہ شعبان کے گزرے دنوں میں ہمیں نہیں بخشا، تو اسکے باقیماندہ دنوں میں ہمیں بخشش دے۔
-
نیمۂ شعبان کے موقع پر تبرّک کی تقسیم
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴منجی عالم بشریت حضرت بقیه الله الاعظم(عج) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دارالخکومت تہران کے جوانوں نے شہر کے مختلف حصوں میں نیمۂ شعبان کے موقع پر لوگوں میں میٹھائی اور فروٹ پر مبنی پیکٹ تقسیم کیئے۔
-
حضرت علی اکبر(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶نشر ہونے کی تاريخ 2021/03/25