-
یمن: مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی اہلکاروں کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے مآرب ڈیم کے آس پاس کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
مآرب پر کسی بھی وقت انصاراللہ کا کنٹرول ہو سکتا ہے
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز انصاراللہ نے مارب ڈیم کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
یمن: انصاراللہ نے مآرب جیل کا کنٹرول حاصل کرتے ہی قیدیوں کو رہا کردیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱یمن کی قومی نجات حکومت نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور انصاراللہ کے جوانوں نے مآرب شہر میں منصور ہادی سے متعلق ایک جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری، سعودی اتحاد میں ہلچل
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد مآرب کو انسانی ڈھال بنا رہا ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶یمن کے صوبہ مآرب میں جارح اتحاد، یمنی افواج کی پیش قدمی روکنے کے لئے عام شہریوں اور پناہ گزینوں سے انسانی ڈھال کے طور پر کام لے رہا ہے۔
-
مشرقی و مغربی مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰اقوام متحدہ نے امریکہ کی نام نہاد دہشتگردی کی فہرست سے یمن کی تحریک انصار اللہ کا نام خارج کئے جانے کے بائیڈن حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی شہر مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
یمن کے صوبہ مآرب پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صوبہ مآرب اور البیضاء پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب اور البیضاء کے رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی جبکہ دوسری جانب یمن کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی کامیاب پیشقدمی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے اہم علاقوں کی جانب کامیاب پیشقدمی کی ہے۔