-
نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔
-
ہندوستان، بدترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک: سوئیڈن کی تنظیم وی ڈیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶سوئیڈن کی ایک تنظیم، وی ڈیم، نے ہندوستان کو دنیا کے بد ترین آمریت پسند ممالک میں سے ایک ملک قرار دیا ہے۔
-
نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳فرانس کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنے سفیر کی نائیجر میں گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
نائیجر سے فوج کے انخلاء پر فرانس کے نائیجر کے ساتھ مذاکرات
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵فرانس اپنے فوجی دستے نائیجر سے نکالنے کےلئے نائیجر کی فوج سے مذاکرات کر رہا ہے جہاں فرانس کے فوج کے انخلاء کےلئے عوامی مطالبات زور پکڑ گئے تھے۔
-
نائیجر پر ممکنہ حملہ، مالی اور بورکینافاسو نے اپنے جنگی طیارے نائیجر بھیج دیئے
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸نائیجر کے بحران میں شدت آتی جا رہی ہے۔ مغربی افریقہ کی معاشی تنظیم ایکوواس کے فوجی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نائیجر کے خلاف فوجی اقدام کا فیصلہ پکا ہو چکا ہے، لیکن تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
-
بیرونی فوجی مداخلت کا خدشہ، نائیجر کا فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶افریقی ملک نائیجر میں فوج کی جانب سے فضائی حدود بند کردی گئی ہیں۔