-
ایران میں نوروزی خمار اپنے عروج کو پہنچا۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر پورے ایران میں ایک خاص جوش ولولہ عوام میں نظر آرہا ہے اور ملک میں جابجا لوگوں نے جشن نوروز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک میں ہر سال عید نوروز کا جشن منایا جاتا ہے۔
-
کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔
-
نوروز کی آمد کے موقع پر قالین واش کے سینٹرز میں کام کا رش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶نوروز کے ایام کی آمد کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایرانی فرہنگ و ثقافت میں گھروں کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں میں بچھے ہوئے قالینوں کو دھلوانے کے لئے ، قالین واش سینٹرز میں رش بڑھ گیا ہے ، جبکہ اکثر لوگ اپنے اپنے گھروں میں بھی قالین دھونے کا کام انجام دیتے ہیں اور قالینوں کو دھونے کے بعد ان کو چھتوں پر سکھانے کے لئے ڈال دیتے ہیں۔
-
واشنگٹن کی بلدیہ نے عید نوروز کو تاریخی اور ثقافتی تہوار کے طور پر تسلیم کر لیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی بلدیہ نے ایک قرارداد میں جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا، عید نوروز کو تاریخی اور ثقافتی تہوار کے طور پر تسلیم کر لیا۔
-
شیرین بہار - ڈاکومینٹری
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - نوروز خوانی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۸نشرہونے کی تاریخ 04/ 04/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - نوروز خوانی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2021
-
حسن بہار - نوروز کا خصوصی پروگرام
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - نوروز خوانی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵نشرہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - نوروز خوانی
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 04/ 2021