• نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)

    نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵

    ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔

  • دہلی میں نوروز کی مناسبت سے پرشکوه تقریب

    دہلی میں نوروز کی مناسبت سے پرشکوه تقریب

    Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • وادی کشمیر کا باغ گل لالہ سیاحوں کےلئے کهول دیا گیا

    وادی کشمیر کا باغ گل لالہ سیاحوں کےلئے کهول دیا گیا

    Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سفارتی میدانوں میں ایران کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، وزیرخارجہ

    سفارتی میدانوں میں ایران کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، وزیرخارجہ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے تہران کو سفارتی میدانوں میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور علاقے اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ مثبت تعاون کی فضا وسیع تر ہوتی جارہی ہے