-
غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، بچوں کا عالمی دن کی مناسبت سے ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا پیغام
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵عالمی یوم اطفال کے موقع پر ایران کے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ غزہ صیہونیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔
-
نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک بار پھر حملہ + ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور داخلی سیکورٹی ادارے شین بٹ نے ایک بیان میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر دو گولے فائر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ حملے کے وقت نیتن یاہو اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھا۔ حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد، اقوام متحدہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵اقوام متحدہ کے اراکین نے اس تنظیم کی جنرل اسمبلی کی کمیٹیوں میں سے ایک میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد کے مسودے کے لیے ووٹ دیا۔
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت، دہشتگرد غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو چار سو چھے دن مکمل
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چھے دن مکمل ہوچکے ہیں جبکہ اس غاصب حکومت کے جارحانہ اقدامات مسلسل جاری ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر کا منصوبہ غیرقانونی ہے، جوزف بوریل
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے صہیونی انتہا پسند وزیر کے غرب اردن کے حوالے سے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔
-
عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک فوجی مرکز پر دو بار ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹک امیدوار کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں نے غزہ جنگ میں واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱جارح صیہونی حکومت غزہ کے مختلف علاقوں پر بری و فضائی حملوں اور بمباریوں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ استقامتی محاذ کو شر کے محاذ کے مقابلے میں ہر حال میں کامیابی نصیب ہوگی اور غزہ ولبنان و غرب اردن کے واقعات میں صیہونی حکومت کو شکست ہوئی ہے اور اس سے بڑی شکست و رسوائي مغربی تمدن اور ان کے سیاستدانوں کی ہوئي ہے۔
-
غزہ اور مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت، سعودی عرب کی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شمالی غزہ اور مسجدالاقصی پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔