-
اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ، 7 مزدور مال گاڑی سے کچل کر ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ہندوستان کی مشرقی ریاست اڈیشہ میں آج (بدھ کو) ایک اور ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں ایک مال گاڑی سے کچل کر 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
ریل حادثہ انتہائی سنگین تھا، ممکنہ قصوروار کو بخشا نہیں جائے گا: مودی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں ہولناک ٹرین حادثے کے مقام پر امدادی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کو انتہائی سنگین قرار دیا اور کہا کہ قصوروار اگر کوئی پایا گیا تو اُسے بخشا نہیں جائے گا۔
-
ٹرین حادثہ پر ایران کا ہندوستان کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰ایران کے صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱ہندوستان کی ریاست اوڑیسہ میں جمعے کی شام ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان؛ اڈیشہ ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد 1200 کے قریب پہنچ گئی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک 350 زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں 50 افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوگئے۔