-
غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرنے کا مطالبہ، پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فوری طور پر معاہدے پر مکمل عمل در آمد کرنِے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴غزہ میں عارضی جنگ بندی کے باضابطہ اعلان پر رد عمل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
-
عالمی قوانین کی دھجیاں اڑاتا اسرائیل! آئی سی سی کے پراسیکیوٹر نے تل ابیب کو لیا آڑے ہاتھوں
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے نتن یاہو کی گرفتاری کے حکم کو مسترد کرنے پر تل ابیب کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی پر رہبر انقلاب اسلامی کا بیان سوشل میڈیا پر ہوا وائرل
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، دہشتگرد اسرائیل کے تازہ وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹غزہ پر جاری صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطین کی تحریک مجاہدین نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بلنکن جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے؛ امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔
-
کیا دہشت گرد اسرائیل شہید سنوار کے جسد خاکی سے بھی ہے خوف زدہ؟ صیہونی حکومت نے لاش دینے سے کیا انکار
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
-
انداز جہاں: استقامتی محاذ کی پائیداری
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/14
-
خون کا پیاسا اسرائیلی وزیر داخلہ، جنگ بندی کا نام سنتے ہی چیخنے لگا!
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ بین گویرنے کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔
-
القسام کی بڑی کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲فلسطینی استقامتی محاذ نے شمالی غزہ میں گھات لگا کر متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔