-
حماس کے مقابلے میں ہماری شکست ہوئی ہے، سابق صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت کے سابق وزير جنگ نے اسلامی استقامتی تحریک حماس سے شکست کا اعتراف کر لیا۔
-
غزہ میں ایسا کیا ہوا جو دنیا کی تاریخ کی بد ترین تصویر بن گئی؟ آخر یو این سیکریٹری کی کیوں نکلی چیخ؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو تاریخ کی بدترین صورت حال قرار دیا۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کیا ایک ساتھ کئی طرح کے حملے، صیہونی کالونیوں میں مچی افرا تفری
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل، ڈرون اور توپخانے سے ایک ساتھ حملے کئے ہیں۔
-
فلسطین میں دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳فلسطین کے غزہ اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں نے مزید تینتیس عام شہریوں کی جان لے لی۔ قابل ذکر ہے کہ غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے ذریعے شروع کئے گئے وحشیانہ حملے کے آغاز سے اب تک تقریبا بیالیس ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں بچوں اور خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
-
غرب اردن میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے کہ جس کے بارے میں حماس نے بھی خبردار کیا ہے؟ تماشائی عرب ممالک کی غیرت کو کس نے للکارا؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے صیہونی دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں غیر متوقع اقدامات کا انتظار کرے۔
-
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، اس بار انتقامی کارروائی ذرا مختلف انداز میں ہو گی: جنرل سلامی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایک بار پھر آگاہ کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے انتقام تو یقینی ہے ، ساتھ ہی اس بار انتقامی کارروائی ذرا مختلف انداز میں ہو گی۔
-
غزہ جنگ جیتنے کا دعوا کرنے والے نتن یاہو کے تازہ بیان نے سب کو چونکایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین اور اردن کی سرحد پر واقع الکرامہ میں صیہونیت مخالف کارروائی اور اس کارروائی میں تین صیہونیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی زیر قیادت تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کا محاصرہ کر رکھا ہے اور مقبوضہ فلسطین اب خانہ جنگی سے دوچار ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکی غرور کو خاک میں ملاتی یمنی فوج، آٹھویں MQ-9 طیارے کو مار گرایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے غزہ کے ایک اور اسکول کو بنایا نشانہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹فلسطین کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پناہ گزینوں کے ایک اسکول پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
نفرت کی آگ کو بجھانے کی کوشش کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل: لبنان کے وزیراعظم
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳لبنان کے عبوری وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کے امدادی دستوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔