SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • مسجدالاقصیٰ پر انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    مسجدالاقصیٰ پر انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۰

    خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند صیہونی آباد کاروں نے، جنہیں غاصب صیہونی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی، مسجدالاقصیٰ کے صحنوں میں داخل ہو کر حملہ کردیا۔

  • غاصب اسرائیل نے غزہ سے مصر علاج کیلئے جانے والے مریضوں کی تعداد آدھی سے بھی کم کردی

    غاصب اسرائیل نے غزہ سے مصر علاج کیلئے جانے والے مریضوں کی تعداد آدھی سے بھی کم کردی

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱

    غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکام نے غزہ سے مصر میں علاج کے لیے جانے کی اجازت پانے والے مریضوں اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد 136 سے کم کر کے 61 مریض اور ان کے ہمراہ افراد کردی۔

  • جنگ میں ایرانی اور لبنانی جرأت کے سامنے اسرائیل ہار چکا ہے: پاکستانی وزیر دفاع

    جنگ میں ایرانی اور لبنانی جرأت کے سامنے اسرائیل ہار چکا ہے: پاکستانی وزیر دفاع

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۸

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایران، لبنان اور فلسطین کی جرأت مندانہ جدوجہد نے صیہونیوں کو حتمی شکست سے دوچار کردیا ہے۔

  • غزہ: اسرائیلی حملوں سے 6 منزلہ عمارت گر گئی، 11 فلسطینی شہید

    غزہ: اسرائیلی حملوں سے 6 منزلہ عمارت گر گئی، 11 فلسطینی شہید

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷

    غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 6 منزلہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 11 افراد شہید ہوگئے ہیں۔  

  • غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ایجنسی نے غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں سے فلسطینی شہدا کی باقیات ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت

    غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱

    غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں 22 ہزار زخمی اور بیمار فلسطینیوں کو علاج کے لیے فوری طور پر بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔

  • صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸

    حماس کے سینیئر کمانڈر محمود مرداوی نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت اور حملے، ملت فلسطین اور استقامت کے ان کے جذبے کی روشنی کو بجھا نہیں سکتے۔

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۳

    غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    مستقبل کے سنہری خواب آنکھوں میں سجائے غزہ کی معصوم بچّی وفا یوسف پہلے دن اسکول گئی لیکن وہی دن اس کے اسکول اور زندگی کا آخری دن بن گیا۔

  • غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

    ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

    ۱۰ minutes ago
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS