-
ایران کے صدر خانۂ بہشت پہنچ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر ایران میں مختلف قسم کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
لبنان کے نئے صدر کے نام ایران کے صدر کا خاص پیغام
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں لبنان کے نئے صدر کو ایوان نمائندگان کی اکثریت سے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی وزیراعظم کی ملاقات
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶السودانی آج صبح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچے۔
-
شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت، دہشت گردوں کی سرگرمیوں کا مقابلہ اور صیہونیوں کا انخلاء ایران و عراق کا مشترکہ موقف
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سےتہران میں عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ۔ جس کے بعد انہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
عراق کے وزیراعظم ایران پہنچ گئے سعدآباد کمپلکس میں پر تپاک استقبال
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی کی ایران آمد پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا ۔
-
نئے عیسوی سال کے موقع پر عیسائی ممالک کے صدور کے نام ایرانی صدر کا خاص پیغام
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئے عیسوی سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ نیا سال ظلم، تشدد، جنگ اور نسل کشی کے خاتمے کا سال ثابت ہو۔
-
ایران تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں: صدر پزشکیان
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ایران خطے اور تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے تہران اور مسقط کے درمیان مضبوط روابط پر زور دیتا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کا نیا من گھڑت دعوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰حماس نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کے نئے دعوے کو مسترد کردیا۔
-
مسلم ممالک متحد ہوتے تو اسرائیل مسلمانوں کا اس طرح قتل عام نہيں کرسکتا تھا، صدر پزشکیان کا خطاب
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ ہماری جنگ نہیں ہے، لیکن ہم اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کريں گے اور کسی کو بھی ایران کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہيں دیں گے
-
پوپ فرانسس اور دنیا کے تمام موحدین کو نئے عیسوی سال کی مبارکباد
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پوپ فرانسس اور دنیا کے تمام موحدین کو حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور نئے عیسوی سال 2025 کی مبارکباد پیش کی ہے۔