-
سفارت کاروں اور عالمی شخصیات کی جانب سے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳نیویارک میں تقریبا سو ممالک کے سفارت کاروں اور بین الاقوامی شخصیات نے شہید صدر آیت اللہ رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
صدر رئیسی کا ایک ویڈیو جو اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان خوب شیئر کیا گیا
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴ایک ویڈیو جسے اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان شیئر کیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں - ہفتہ وحدت اور مذہبی مقدسات کا احترام
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 09/ 2023
-
انداز جہاں - صدر ایران کا دورہ نیویارک
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2023
-
یو این اجلاس کے بعد ایران کے صدر کی تہران واپسی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد آج تہران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
انداز جہاں -جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 09/ 2023
-
دنیا کو امریکی بنا دینے کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوچکا ہے: صدرمملکت رئیسی
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا بحران آفرینی کی پالیسی ترک کے صحیح راستے کا انتخاب کرے۔
-
ایران کے صدر اور یو این چیف کی ملاقات، صلح اور عالمی امن کے قیام پر تبادلہ خیال
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰ایران کے صدر نے یو این چیف سے کہا ہے کہ دنیا کے عوام اقوام متحدہ سے بڑی طاقتوں کے ناجائز مفادات کا راستہ روکنے کی امید رکھتے ہیں۔
-
ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵صدر ایران نے کہا ہے کہ دشمن کی میڈیا طاقت ایران کی آزاد کو دنیا میں سنے جانے کو ناپسند کرتی ہے اور میں ایران کے نمائندےاور عوام کی آواز بن کر دنیا کی حکومتوں اور ملتوں کو حقائق سے آگاہ کروں گا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت سے دشمن پریشان: صدر رئیسی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵ایران کے اندرجو کوئی بھی حالات کو خراب کرنے کی کوشش کرے گا اسے جواب دینا ہو گا۔