-
اسرائیل کی کھلے عام درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰شہباز شریف نے تہران میں گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی شہادت کو عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندنے سے تعبیر کیا اور کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس واقعے کی مذمت کی ہے لیکن اس درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے۔
-
حضرت عیسیٰ علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، مذموم حرکت، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے آرمینیا کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران زنگزور گذرگاہ کو آرمینیا کے لئے نقصان دہ سمجھتا ہے اور اپنے اس موقف پر قائم ہے۔
-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،63 افراد ہلاک سینکڑوں لاپتہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا بڑا تودا دیہات پر گرنے سے پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں تباہ ہوگیا۔
-
بجٹ کے ذریعے متوسط طبقے کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا: راہل گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستان میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کے ذریعے پیش کردہ نئے بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے عوام مخالف قرار دیا ہے۔
-
30 جولائی منگل کا دن ایران کے لئے تاریخی دن بننے جا رہا ہے، نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں ستر سے زیادہ غیرملکی وفود اور چھے سو ملکی و بیرونی صحافی رہیں گے موجود
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نویں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری منگل کو چار بجے شام کو مجلس شورائے اسلامی پارلیمٹ میں انجام پائے گی۔
-
اسرائیلی حملوں میں شدت کی وجہ سے غزہ کے حالات ہوئے ابتر، پاکستان کے وزیر اعظم نے کیا گہری تشویش کا اظہار
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے مودی کے منھ پر انھیں سنائی کھری کھوٹی
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ نیتی آیوگ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرگئيں۔
-
ایران کے منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ، ایرانی عوام کے برحق اور مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے ، پابندیوں کے خاتمے اور جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے اسی کے ساتھ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی روکے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔
-
تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں: پی ٹی آئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پرماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا اختیار سپریم کورٹ آف پاکستان کے پاس ہے۔
-
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا رد عمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔