SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

prime Minister

  • شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 7 اہلکار جاں حق، صدر اور وزیراعظم نے کی حملے کی مذمت

    شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 7 اہلکار جاں حق، صدر اور وزیراعظم نے کی حملے کی مذمت

    Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵

    پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: سرکاری اخراجات کم کرنے کے لئے7 رکنی کمیٹی قائم

    پاکستان: سرکاری اخراجات کم کرنے کے لئے7 رکنی کمیٹی قائم

    Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری اخراجا ت کم کرنے کے لئے، ایک سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

  • رمضان المبارک کی خوشیاں مسلمانوں کو مبارک ہوں: نریندرمودی

    رمضان المبارک کی خوشیاں مسلمانوں کو مبارک ہوں: نریندرمودی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کے آغاز کی مبارکباد پیش کی ہے ۔

  • ہندوستان: آسام میں سی اے اے کے خلاف کانگریس سمیت 16 پارٹیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

    ہندوستان: آسام میں سی اے اے کے خلاف کانگریس سمیت 16 پارٹیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶

    یونائٹیڈ اپوزیشن فورم آسام نے سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ریاستی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: سی اے اے قانون نافذ، غیر مسلم مہاجرین کو شہریت کی سہولت، دہلی کے مسلم علاقوں میں پولیس کا فلیگ مارچ

    ہندوستان: سی اے اے قانون نافذ، غیر مسلم مہاجرین کو شہریت کی سہولت، دہلی کے مسلم علاقوں میں پولیس کا فلیگ مارچ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰

    ہندوستان میں مودی حکومت نے آج پیر کو متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، نافذ کردیا جس کی بنیاد پر ہمسایہ ممالک کے غیرمسلم مہاجرین کو شہریت مل سکے گی۔

  • بی جے پی اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہوں گی : کانگریس

    بی جے پی اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہوں گی : کانگریس

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱

    ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزيشن پارٹی کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ ہم بی جے پی حکومت اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہونے دیں گے۔

  • پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹

    19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔

  • آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔

  • ہندوستان: دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح 

    ہندوستان: دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح 

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ارونا چل پردیش میں دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

    صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

    ۳ hours ago
  • ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

  • خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران

  • بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع

  • غیر قانونی راستے کے ذریعہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے 3 تیل ٹینکر بارودی سرنگوں کا شکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS