-
غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول، نیتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور: صیہونی ٹی وی چینل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ایک صیہونی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے۔
-
پاکستان: جبری گمشدگی کیس میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عدالت میں طلب
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹اسلام آباد ہائيکورٹ نے بلوچ گمشدگی کمیشن کی سفارشات پرعملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو پیش ہونے کو کہا ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں دردناک حادثہ، 36 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ہونے والے ایک دردناک سڑک حادثے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے یورپی ممالک کا یوٹرن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲عالمی ذرائع ابلاغ کے سامنےغزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور نسل کشی کو انتالیس دن گزرنے کے بعد بعض یورپی ممالک اور حکام خود کو انسان دوست ظاہر کرتے ہوئے غزہ کے عوام کی حمایت کرنے لگے ہیں۔
-
غزہ میں جیسا ظلم ہورہا ہے ایسا صدیوں میں نہيں ہوا: پاکستان کے وزیراعظم
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے افغانستان میں عبوری حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ جنگ کی کمان امریکا کے ہاتھ میں ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کا قتل عام بند کرانے کی غرض سے امریکا اور صیہونی حکومت پر سیاسی دباؤ بڑھائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کو مایوس کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹عراقی وزیراعظم نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے کسی بھی طرح کے حملے پر بغداد کی مخالفت پر تاکید کی۔
-
کملا ہیرس اور رشی سونک کے ہاتھ خون میں رنگے ہیں: لندن کے مظاہرین
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸لندن میں مظاہرین نے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ کملا ہیرس اور رشی سونک کے ہاتھ خون میں رنگے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش بے نقاب
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵اخبار فائنینشل ٹائمز نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔
-
عمران خان کی جان کو خطرہ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا ہمیں سابق وزیراعظم والی سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔