-
پاکستان تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس جانے کا مشورہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴پاکستان سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان، دہشت گردی کیس میں، جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹی فکیشنز کو معطل کر کے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر کے 27 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
-
عمران خان کا خطاب، عدلیہ اور فوج پر تنقید
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا جملہ وائرل ہورہا ہے کہ وہ فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتے ہیں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے۔
-
عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے تاہم ان کی تقریر براہ راست نشر کئے جانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔
-
پی ڈی ایم پر عمران خان کا حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴پاکستان میں حزب اختلاف رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں پر ان کے بیانات کو مسخ کرکے پیش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
توہین عدالت کیس کی سماعت آج، کیا عمران خان معافی مانگیں گے
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔
-
سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان میں سیاسی اختلافات عروج پر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر ہیں اور اس ملک کے وزیر اعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب تو کی تاہم اس میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی۔
-
قانونی ماہرین کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ، فواد چودھری: ایسا نہیں ہوگا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے جبکہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے۔
-
پولیس کا شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، دوران حراست جنسی استحصال کا دعوی
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپے کے دوران اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد ہوا ہے۔