سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔
خصوصی نیوزرپورٹ
نشرہونے کی تاریخ 30/ 06/ 2017
فوٹو گیلری
دنیا میں ہر جگہ جہاں آزاد ضمیر انسان موجود ہیں وہ چاہے خود بے شمار مشکلات کا شکار ہوں،مگر یوم قدس کے موقع اپنی تمام تر مشکلات اور پریشانیوں کو بالائے طاق رکھ کر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کےفلسطین کے تیسرے انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب سے اقتباس