-
عید مبعث کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوم بعثت رسول اسلام (ص) پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تفصیلی خبر + ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا گیا-
-
شب معراج پر مسجد الاقصی میں فلسطینوں کا اجتماع
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱فلسطینی مسلمان نے صیہونیوں کی مخالفت کے باوجود مسجد الاقصی میں شب معراج کا جشن منایا۔
-
انداز جہاں - عید مبعث اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 03/ 2021
-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....
-
اطلاع: 27 رجب عید بعثت کی مناسبت پر بروز جمعرات 11 مارچ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ سحر اردو ٹی وی سے نشر کیا جائیگا
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
-
باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳ظالم و جابر حکمران مشاہدہ کر رہے تھے کہ اگر امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو آزاد رکھا جائے تو اُن کا جینا حرام کر دیں گے۔ اور ممکن ہے کہ ایسا زمینہ فراہم ہو جائے کہ قیام کریں اور سلطنت کا تختہ اُلٹ ڈالیں۔ اِسی لیے انہوں نے مہلت نہیں دی اگر مہلت دی ہوتی تو بغیر کسی شک کے(کہا جاسکتا ہے کہ) امام علیہ السلام قیام کرتے! آپ کو اِس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو فرصت مل جاتی تو آپ علیہ السلام قیام کرتے اور غاصب حکمرانوں کے نظام کی بنیاد کو اُلٹ دیتے۔
-
آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔
-
مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰حضرت زینبؑ کی شخصیت سانحہ کربلا کے بعد ایک ’’ولی الٰہی‘‘ کے عنوان سے اس طرح درخشاں اور نمایاں ہوئی کہ جس کی مثال نہیںملتی۔
-
رحلت دخت پیغمبر، ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری (س) کی شہادت کی مناسبت پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔