-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اس کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔
-
ریاض میں صنعا کے حکام سے ملاقات میں، یمن میں جنگ کے خاتمے کےلئے معاہدے کا امکان
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳سعودی عرب کے وزیر دفاع نے انصاراللہ یمن کے وفد کے ساتھ امن کے عمل کو مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چیمپین شپ میں تیسرا مقام
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے عالمی چیمپین شپ کے مقابلوں میں تیسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔
-
علاقائی ممالک کے آپسی تعاون کا فروغ ان کی پوزیشن مستحکم ہونے کا باع، صدر ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸علاقائی ممالک کے آپسی تعاون کا فروغ عالمی مسائل میں ان کے اثر و رسوخ میں اضافے اور ان کی پوزیشن مستحکم ہونے کا باعث ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳ایران کے وزیر خارجہ اپنے سعودی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
-
سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر شراب کی فروخت کی اجازت دینے پر غور
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰سعوی عرب ائیرپورٹ پر موجود ڈیوٹی فری شاپ میں شراب بیچنے اور پینے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔
-
ہم آل سعود کے تیل کے محتاج ہیں، اس لئے اُس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔