SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Russia

  • کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین

    کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    روس کے صدر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • یوکرین امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ: سی این این کی رپورٹ

    یوکرین امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ: سی این این کی رپورٹ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹

    مغربی ممالک بالخصوص امریکہ یوکرین کو بڑے پیمانے پر مالی اور اسلحہ جاتی امداد فراہم کر رہے ہیں جس کی مالیت دسیوں ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ کی ایف کو ایسے ہتھیار دیئے جا چکے ہیں جنہیں اس سے قبل کبھی استعمال نہیں کیا گیا تھا۔

  • انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس

    انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸

    روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

  • یوکرین کی جنگ کے مخفی پہلو، امریکی سازش کا انکشاف

    یوکرین کی جنگ کے مخفی پہلو، امریکی سازش کا انکشاف

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    جہاں ایک طرف یوکرین میں جنگ میں شدت آنے کے اشارے صاف نظر آ رہے ہيں وہیں روس کے صدر پوتن نے ایک بیان دے کر یہ نظریہ پختہ کر دیا ہے کہ روس کی نظر میں اس کے خلاف بڑی خطرناک سازش کی گئی ہے۔

  • قبضے کے خاتمے کے بغیر ترک حکام سے ملاقات نہیں ہوگی: بشار اسد

    قبضے کے خاتمے کے بغیر ترک حکام سے ملاقات نہیں ہوگی: بشار اسد

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ کے عالمی پولیس مین کا رویہ یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔ روسی مندوب

    امریکہ کے عالمی پولیس مین کا رویہ یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔ روسی مندوب

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰

    اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ امریکی کا عالمی پولیس مین بننے کا رویہ اور دوسروں کے مفادات کو نظرانداز کرنا، یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔

  • ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ میں یوکرین کا بڑا دعوی، بڑی تعداد میں ہلاک  ہوئے روسی فوجی

    جنگ میں یوکرین کا بڑا دعوی، بڑی تعداد میں ہلاک  ہوئے روسی فوجی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سولیدار علاقے میں 100 سے زائد روسی فوجی مارے گئے۔

  • فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)

    فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶

    روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔

  • یوکرینی وززیر دفاع کا نیٹو سے متعلق انکشاف

    یوکرینی وززیر دفاع کا نیٹو سے متعلق انکشاف

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

    وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

    ۲۸ minutes ago
  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS