-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو اور یوکرین کو مایوسی ہوئی: امریکہ کےاعلی فوجی عہدیدار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷امریکہ کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو کو امید تھی کہ یوکرین روس کے خلاف اپنے جوابی حملوں میں بڑا الٹ پھیر کردے گا لیکن نیٹو کو مایوسی ہوئی۔
-
یوکرین کا کریمیہ پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ ناکام
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ایک بڑے ڈرون حملے کے ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے-
-
امریکی میڈیا نے یوکرین جنگ میں ہلاکتوں کا اعداد و شمار جاری کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یوکرین میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
کیا امریکہ کے ہتھیاروں کے ذخیرے ختم ہو رہے ہیں؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ہم گولہ بارود کے ذخیرے کو کم نہیں ہونے دیں گے۔
-
یوکرین کی جانب سے ماسکو اور سواستوپل پر ڈرون حملے ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴روسی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو خودکش ڈرون کی تباہی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ سواستوپل میں بھی یوکرین کے 11 ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی کے زیادہ تر شہری حکومت سے ناراض
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲تازہ ترین سروے بتاتے ہیں کہ جرمن شہریوں کی اکثریت یوکرین کو ٹورس کروز میزائلوں کی فراہمی کے خلاف ہے اور ان میں سے تقریباً نصف اس ملک کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں بھی شکوک کا شکار ہیں۔
-
ماسکو پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی طرف سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو ڈرون طیاروں کو ماسکو کے نواح میں مار گرایا گیا ہے۔
-
امریکہ اور مغرب، ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیاں بند کریں: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر واضح طور پر کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ کے لیے ایران نے کسی بھی فریق کو ڈرون نہیں دیئے۔
-
روس نے امریکی ڈرون طیارے کا پتہ لگا لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲جنگ یوکرین میں امریکہ اور مغربی ممالک روس کو ہر قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ابھی تک انھیں اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔