SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

russia ukraine war

  • روس میں پکڑا گیا امریکی جاسوس

    روس میں پکڑا گیا امریکی جاسوس

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹

    روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی معلومات کے مطابق امریکی اخبار "وال اسٹریٹ جرنل" کے ماسکو دفتر کے نمائندے کو یکاترنبرگ شہر سے امریکی حکومت کے مفادات کے لیے جاسوسی کرنے، روسی فوجی صنعتی کمپلیکس کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات اور حکومت کی خفیہ معلومات جمع کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا۔

  • مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان

    مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے.

  • یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت جاری

    یوکرین جنگ میں مغربی مداخلت جاری

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی

    انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مخالفین کے مقابلے میں اتحادیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات انجام نہیں دیتے۔

  • جرمن لیپرڈ اور بریٹش چیلنجر ٹینک یوکرین پہنچ گئے

    جرمن لیپرڈ اور بریٹش چیلنجر ٹینک یوکرین پہنچ گئے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱

    جرمنی اور برطانیہ نے اپنے مین بیٹل ٹینک لیپرڈ اور چیلنجر یوکرین کے حوالے کر دئیے ہیں، جرمن وزارت دفاع کے مطابق ان ٹینکوں سے جنگ کا پانسا پلٹ سکتا ہے۔

  • روس کا اینٹی شپ ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

    روس کا اینٹی شپ ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶

    روس نے ایک آبدوز سے ہائپر سونک اینٹی شپ میزائل داغ کر بحیرۂ جاپان میں موجود فرضی جنگی کشتی کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • نیٹو، روس کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے

    نیٹو، روس کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳

    روس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ نیٹو ممالک روس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا چاہتے ہیں۔

  •  معاشی حالات المناک، یورپی ممالک احتجاج اور تشدد کی لپیٹ میں

    معاشی حالات المناک، یورپی ممالک احتجاج اور تشدد کی لپیٹ میں

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    گذشتہ چند روز سے یورپی ممالک میں اقتصادی اور سماجی مسائل پر احتجاجی جلوسوں، ریلیوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق، ان نام نہاد ترقی یافتہ ممالک کی پولیس اور سیکیورٹی ادارے جس انداز میں مظاہرین سے پیش آئے ہیں، اس سے تشدد اور بربریت کی نئی مثالیں قائم ہوگئی ہیں۔

  • روسی صدر کا مغرب پر جنگ یوکرین کو طول دینے کا الزام

    روسی صدر کا مغرب پر جنگ یوکرین کو طول دینے کا الزام

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کو مغرب کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کو جنگ کو طول دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔

  • دنیا کے بہت سے ملکوں کو امریکی غنڈہ گردیوں کا سامنا ہے۔ روسی وزیرخارجہ

    دنیا کے بہت سے ملکوں کو امریکی غنڈہ گردیوں کا سامنا ہے۔ روسی وزیرخارجہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اس وقت روس کے ساتھ بہت سے ممالک کو امریکا کی دھمکیوں اور غنڈہ گردیوں کا سامنا ہے

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    ۱۴ hours ago
  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

  • عالمی کراش چیمپئن شپ میں ایران کو 13 تمغے  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS