-
صدر ایران اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۲ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ ہوگئےہیں۔
-
زاویہ نگاہ - شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی شمولیت
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2022
-
ایران ہندوستان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر آمادہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر نے ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے اورباہمی تعاون کوبڑھانے کےلئے موجودہ صلاحیت سے استفادہ کرنا ایک اچھی بنیاد فراہم کرسکتا ہے۔
-
سمرقند میں پوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات پر امریکہ پریشان
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان کارین ژانپیر نے کہا کہ جوبائیڈن کی حکومت ولادیمیرپوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے خطرناک اتحاد کی علامت سمجھتے ہیں ۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرایرانی اور چینی صدر کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اورچینی صدر شی جن پینگ نے ملاقات کی ہے۔
-
مسلمانوں کو متحد ہونا چاہیے: ایرانی صدر کا سمرقند کے اہل بیت ؑ مسجد میں خطاب
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سمرقند کی اہل بیت ؑ مسجد میں ایرانی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے تاریخی تعلقات کی بنیاد باہمی اعتماد و اعتقاد کی بنیاد پر ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کےفروغ کےلئے پہلے سے زیادہ منصوبہ بندی کررہےہیں۔
-
صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴اسلامی جمہویہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ازبک ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہونچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیسواں اجلاس سمرقند میں ہونے جا رہا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے عہدیداروں کا اجلاس
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے اعلی عہدیدار ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے سلامتی سے جڑے خطرات سمیت مختلف موضوعات کا جائزہ لیا ہے۔