-
بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لئے آئندہ بارہ فروری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں جمہوری حکومت کی تشکیل تک شیخ حسینہ کی حوالگی نہیں: حکومتِ ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو اس وقت تک بنگلہ دیش کے حوالے نہیں کرے گی جب تک وہاں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت نہیں آجاتی۔
-
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کو موت کی سزا سنائے جانے کے بعد ڈھاکہ میں مظاہرے، 2 افراد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳بنگلہ دیش میں عدالت کی طرف سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرے، پولیس لاٹھی چارج اور جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔ ان جھڑپوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش: سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کی عالمی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی ہے۔
-
آئی ایم ایف کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی رقم دینے سے انکار، حکومت کی مشکلات میں اضافے کا امکان
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی اگلی قسط دینے سے انکار کردیا ہے جس سے محمد یونس کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی ہے