-
پاکستان: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳لاہور ہائيکورٹ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو ایک ہفتے میں بازیاب کراکر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار، کارکنوں کا احتجاج
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے یا اراکین کو مستعفی ہونے کی ہدایت دیں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ورنہ وہ پارٹی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دیں گے۔
-
شہباز شریف عدالت میں پہنچ گئے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے علاج کے لئے ملک سے باہر جانے سے روکے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔
-
شہبازشریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶پاکستان میں وفاقی کابینہ کی تین رکنی کمیٹی نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر شیخ رشید کا بیان
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے مسئلے میں ملک کی سبھی سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر ریلوےشیخ رشید کا دورہ ایران
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷پاکستان کےوزیر ریلوے شیخ رشید تین روزہ سرکاری دورے پر آج ایران پہنچیں گے۔
-
شیخ رشید کو نئی سیاسی زندگی مل گئی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۳پاکستان کی سپریم کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں اہل قرار دے دیا۔
-
شیخ رشید پاکستان کےخودکش سیاستدان
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۱عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمران انارکی پھیلانا چاہتے ہیں اور ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جا رہے ہیں لیکن میں مر جاؤں گا لال حویلی میں کسی کو داخل نہیں ہونے دوں گا۔
-
راولپنڈی: شیخ رشید کے جلسے میں شریک لوگوں پر پولیس کا لاٹھی چارج
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا جلسہ روکنے کے لئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے-