-
محمد سراج کی قاتلانہ بولنگ نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میج میں دی شکست
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف جیتا ہوا ٹیسٹ میچ ہار کر سیریز جیتنے کا موقع بھی گنوا دیا پانچ میچوں کی سیریز 2 دو سے برابر ہو گئی۔
-
والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ایران کی خواتین کے والی بال کی قومی ٹیم نے ایشین کپ کے تحت اپنے پہلے مقابلے میں انڈونیشیا کی ٹیم کو راستے سے ہٹا دیا۔
-
کرکٹ: پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے دی شکست
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو ستاون رنز سے شکست دے دی۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ پر قبضہ کیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایرانی کھلاڑی آتوسا گلشاد نژاد نے پگاہ زنگنہ کی ٹریننگ میں اپنی کامیابیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ، ایرانی خواتین پہلوانوں کے نام خطاب، ہندوستان دوسرے نمبر پر
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳ایران کی ویمن ریسلنگ ٹیم نے ایشیین کلاسک ریسلنگ چیمپئن شپ تین سونے اور دو چاندی کے تمغوں نیز ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ اپنے نام کرلی۔
-
بیس بال کے فائنل میں فلسطین نے پاکستان کو ہرایا
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔
-
بیس بال مقابلہ، پاکستان نے میزبان ایران کو ہرایا+ رپورٹ
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲چیمپیئن شب کا فائنل 21 مئی کو پاکستان اور فلسطین کے درمیان۔
-
ہندوستان کو 1-14سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فلسطین سے آج
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷پاکستان نے ہندوستان کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔
-
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷امریکی جریدے فوربز نے 2025 کی دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی ۔
-
ایران کے شریفی نے ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیتا
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹرآیت شریفی نے ایشین چیپمئن شپ کے ہیوی ویٹ مقابلوں ميں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا۔