SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Tehran

  • انداز جہاں: موجودہ عالمی و علاقائی حالات میں اسلامی وحدت کی اہمیت 

    انداز جہاں: موجودہ عالمی و علاقائی حالات میں اسلامی وحدت کی اہمیت 

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/25

  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

    امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷

    امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکہ کے پاس ضروری مقدار میں ہتھیار نہیں رہے۔

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

    عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳

    عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور تیسرے پہر کو انہوں نے اپنے ایرانی منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیانگ نے پریس کانفرنس میں امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

    امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت پرعمل کرنا چاہئے۔

  • صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

    صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

    Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲

    صدرِ ایران نے واضح  کیا ہے کہ امریکی غنڈہ گردی سے کچھ بھی ہونے والا نہيں ہے جبکہ  پاکستان کے آرمی چیف نے سفارتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔

  • انداز جہاں: پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ تہران

    انداز جہاں: پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ تہران

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/24

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

    جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہ جنگ ایران نے شروع نہیں کی ہے اور وہ اس کو جارحین کی شرائط پر ختم نہيں ہونے دے گا۔

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

    آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹

    خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی نے معینہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں اور ٹینکروں کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

    ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱

    ایران میں ہفتۂ حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور ان پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۷ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS