-
قائد کی التجا! ۔ پوسٹر
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مطالعے کے بے حد شوقین ہیں اور آپ کتاب کے مطالعے کو زندگی کے اہم امور میں گردانتے ہیں۔آپ خود تو مطالعے کے شوقین ہیں ہی، دوسروں بالخصوص نوجوانوں کو بھی کتاب پڑھنے کی خاص نصیحت کرتے ہیں۔ (ماخوذ از:khamenei.ir)
-
رہبر انقلاب کتابوں کی نمائش دیکھنے پہونچے ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج صبح پیر کے روز تہران میں جاری بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں پہونچے اور وہاں پیش کی گئیں کتابوں کا جائزہ لیا۔آیت اللہ خامنہ ای کتب بینی کے خود شوقین بھی ہیں اور دوسروں کو کتاب پڑھنے اور اس سے مانوس ہونے کی ہدایت و نصیحت بھی فرماتے ہیں۔
-
تہران کا بتیسواں عالمی کتب میلہ ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ان دنوں ایران کے دارالحکومت تہران میں بتیسواں عالمی کتب میلہ جاری ہے جہاں روزانہ کتب بینی کے شائقین ہزاروں افراد پہونچ کر اپنی عقل و روح کی تسکین کا سامان فراہم کرتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تہران میں عالمی کتب میلے کا معائنہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں جاری عالمی کتاب میلے کا دورہ کیا ہے۔
-
دارالحکومت تہران میں کتاب میلہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۴فوٹو گیلری
-
عالمی یوم کتاب
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵آج دنیا بھر کے سو سے زیادہ ممالک میں کتابوں اور کاپی رائٹس کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جنرل کونسل نے1995ء میں 23 اپریل کو ورلڈ بک ڈے قرار دیا تھا۔
-
کراچی میں کتابوں کی نمائش
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
نئی دہلی میں بین الاقوامی کتب میلہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
بیجنگ عالمی کتب میلے میں یوم ایران کی تقریب
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ