SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

tel aviv

  • فلسطینی تنظیم نے صیہونی ڈرون پر قبضہ کیا

    فلسطینی تنظیم نے صیہونی ڈرون پر قبضہ کیا

    Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸

    فلسطین کے ایک استقامتی گروہ نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • یمن، انصار اللہ کی میزائل صلاحیت ، صیہونیوں کی سوچ سے پرے، تل ابیب میں بے چینی

    یمن، انصار اللہ کی میزائل صلاحیت ، صیہونیوں کی سوچ سے پرے، تل ابیب میں بے چینی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰

    غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے میزائلی حملے کے نتیجے ميں مقب‍وضہ فلسطین میں خطرے کے الارم بجنے لگے-

  • تل ابیب کی شاہراہیں بند؛ نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا

    تل ابیب کی شاہراہیں بند؛ نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا

    Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷

    مقبوضہ علاقوں کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور صہیونی آباد کار، مرکزی شاہراہیں بند کر کے غزہ جنگ کے خاتمے اور حماس کے ساتھ صیہونی قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر

    نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر

    Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵

    صیہونی آباد کاروں نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگو کے گھروں کے سامنے مظاہرہ کیا اور غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کا مطالبہ کیا۔

  • پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے

    پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے

    Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳

    روزنامہ پولیٹیکو نے امریکی صدر کی ٹیرف کی پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کے اخراج کو عالمی معیشت کو بچانے کی واحد راہ قرار دیا ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے

    مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲

    نتن یاہو کے دورہ امریکہ کا مقصد غزہ میں ممکنہ جنگ بندی، ایران کے خلاف امریکہ کو جنگ میں جھونکنے کی کوشش کے علاوہ داخلی بحران اور بدعنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے حالیہ جنگ میں محدود کامیابیوں کو بڑی فتح کے طور پر پیش کرنا ہے۔

  • برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈا‎ؤن میں شدت، 20 سے زائد مظاہرین گرفتار

    برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈا‎ؤن میں شدت، 20 سے زائد مظاہرین گرفتار

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷

    صیہونیت مخالف گروپ "ایکشن فار فلسطین" کو برطانیہ میں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد پولیس نے اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے 20 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

  • ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو جںگ مخالف امریکی شخصیات کا خراج عقیدت

    ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو جںگ مخالف امریکی شخصیات کا خراج عقیدت

    Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    امریکا میں جنگ کے مخالفین اور دیگر ملکوں کے نمائندوں نے، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں آکر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • مقبوضہ علاقوں میں زندگی مفلوج، ہر طرف خوف و ہراس کا ماحول

    مقبوضہ علاقوں میں زندگی مفلوج، ہر طرف خوف و ہراس کا ماحول

    Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰

    اسرائیل اور امریکا کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئي جنگ کے بعد ایران کی مسلح افواج کے غی معمولی جوابی حملوں کی دہشت بدستور اسرائیلیوں اور صیہونیوں کے دلوں میں بیٹھی ہوئي ہے۔

  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲

    صیہونیوں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • وزیراعظم کی شہادت کا ہر حال میں انتقام لیا جائے گا، یمن کا انتباہ
    وزیراعظم کی شہادت کا ہر حال میں انتقام لیا جائے گا، یمن کا انتباہ
    ۲ hours ago
  • صدر پزشکیان تہران سے چین روانہ
  • یمن، محمد مفتاح عبوری وزیر اعظم مقرر
  • ایئر انڈیا کی پرواز میں فائر الرٹ، طیارہ دہلی لوٹ آیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
  • یمن پر اسرائیلی جارحیت، ایران کی وزارتِ خارجہ کا سخت ردِعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS