-
ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں کا ٹرمپ کے نام خط
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہندوستان امریکہ تجارتی مذاکرات کے درمیان امریکی سینیٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک مراسلے میں ہندوستان کے لئے دالوں پر سے ٹیکس ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر ٹرمپ کے ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا: ممتاز ہندوستانی ماہر اقتصادیات
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۱ہندوستان کے ایک ممتاز ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ ہندوستان کو دینے جا رہے ہیں دھماکے دار تحفہ!
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر سخت کارروائی کی جاسکے گی۔ اس کے بعد ہندوستان اور چین پر امریکی ٹیرف بہت زیادہ بڑھ سکتا ہے، بعض صورتوں میں یہ 500 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ قدم یوکرین جنگ کے درمیان روس پر دباؤ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی کارروائی آج بھی جاری، مختلف موضوعات پر بحث
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی کارروائی آج بھی جاری رہی جس میں ریاست پنجاب میں امن و امان کا مسئلہ اور ڈیجیٹل اریسٹ کا موضوع خاص طور سے گرم رہا ۔
-
امریکہ کے بعد اب ایک اور ملک نے ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف لگا دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲امریکہ کے بعد اب میکسیکو نے بھی ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف عائد کردیا ہے۔
-
جی 20: ارب پتیوں کی کمائی دنیا سے غربت مٹانے کے لئے کافی، پھر بھی غربت کی لکیر سے نیچے افراد کی تعداد 4 ارب
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹اطلاعات کے مطابق دنیا کی بڑی معیشتوں سے متعلق ارب پتی افراد نے گزشتہ سال اتنی کمائی کی ہے کہ یہ رقم پوری دنیا سے غربت کا خاتمہ کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
امریکی مارکیٹ پر ہندوستان کی گرفت ہوئی کمزور، ٹرمپ کی بے وفائی پر مودی کی خاموش!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ٹیکسٹائل، جواہرات اور زیورات، کیمیکلز، زرعی مصنوعات اور مشینری جیسے شعبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان کی برآمدی آمدنی 4.8 بلین ڈالر سے کم ہو کر 3.2 بلین ڈالر رہ گئی۔
-
انداز جہاں: عالمی اور علاقائی تجارت میں چابہار کی اہمیت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/01
-
بدلے-بدلے سے نظر آ رہے ہیں ٹرمپ! چین پرعائد ٹیرف کو 57 سے کم کرکے 47 فیصد کیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے مختلف تجارتی اور اقتصادی امور میں مثبت پیشرفت کی خبر دی۔
-
رونالڈ ریگن کے آڈیو اشتہار نے امریکہ اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ کو عروج پر پہنچادیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵امریکہ اور کینیڈا کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے دوران ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جنگ اچانک عروج پر پہنچ گئی ہے۔