-
افغانستان نے پاکستانی وزیر داخلہ کا بیان مسترد کیا
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کی تردید کردی۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی: پاکستان کا دعوی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، سات دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
-
پاکستان کا افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کرنے کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
انداز جہاں - مولانا فضل الرحمان کا دوره افغانستان
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴نشرہونے کی تاریخ 10/ 01/ 2024
-
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کارروائی کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم میں بدل رہا ہے: جان اچکزئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں جاری دھرنے کو بلوچستان کی حکومت نے پاکستان مخالف پلیٹ فارم قرار دے دیا۔
-
افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳افغانستان میں طالبان کی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے چلے گئے
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷پاکستان کی حکومت نے دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین کو ملک سے نکالے جانے کی خبر دی ہے۔