SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

zionism

  • غزہ پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے، تل السطان کی صورتحال بھی انتہائی تشویشناک

    غزہ پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے، تل السطان کی صورتحال بھی انتہائی تشویشناک

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع "تل السلطان" کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اس علاقے پرصیہونی فوج مسلسل فلسطینیوں پر بم برسا رہی ہے۔

  • ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع

    ہم نے بن گورین ایئرپورٹ اور ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے: جنرل یحیی سریع

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔

  • انداز جہاں: غزہ اور لبنان پر صیہونی جارحیت

    انداز جہاں: غزہ اور لبنان پر صیہونی جارحیت

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/24

  • صیہونی حکومت کی جارحیت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے: اسماعیل بقائی

    صیہونی حکومت کی جارحیت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے: اسماعیل بقائی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے، لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی تازہ جارحیتوں کے بین الاقوامی امن و سلامتی پر پڑنے والے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے

  • حیفا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے ہیں

    حیفا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے ہیں

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷

    شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا شہر میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبریں ہیں۔

  • سید عبد الملک الحوثی نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی حمایت کا اعلان کر دیا

    سید عبد الملک الحوثی نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی حمایت کا اعلان کر دیا

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ضرورت پڑنے پر حزب اللہ اور لبنانی قوم کی مدد پر زور دیا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک خاتون شہید ، دو افراد زخمی

    جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک خاتون شہید ، دو افراد زخمی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱

    جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا نیا مرحلہ شروع ہو گیا ہے اور اب تک ایک خاتون کی شہادت اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

  • بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ

    بن گورین ایئرپورٹ پر یمن کی مسلح افواج کا تیسرا میزائلی حملہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ ان کے ملک کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے پر تیسرا میزائلی حملہ کیا ہے۔

  • شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ

    شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کی تعمیر نو کا خرچہ اسرائیل اور اس کے حامیوں پر ہونا چاہیے: اقوامِ متحدہ
    غزہ کی تعمیر نو کا خرچہ اسرائیل اور اس کے حامیوں پر ہونا چاہیے: اقوامِ متحدہ
    ۳۴ minutes ago
  • صدرِ ایران کا وسطی ایشیا کا دورہ، مشترکہ ورثے اور مستقبل پر زور
  • شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
  • سر زمین ہندوستان پر میسی کا پر جوش استقبال، اسٹار فٹبالر نے راہل گاندھی کو پیش کیا خاص تحفہ
  • ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ظالم کے آگے کبھی سر نہیں جھکاتے، خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS