-
بارہ روزہ حارحیت نے دشمن کی سازشوں کی گہرائی سے پردہ ہٹادیا: ایرانی مسلح افواج
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں چار نومبرکو فیصلہ کن واقعات کی تاریخ قرار دیا ہے جس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی راہ ہموار کردی
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اس کا مطلب مذاکراتی عمل کا آغاز نہیں: اسماعیل بقائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴اطلاعات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اِس کا مطلب مذاکراتی عمل نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہی۔
-
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسخ شدہ لاشیں یا ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴غزہ کی وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے جو فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں وہ مسخ شدہ ہیں یا صرف ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں۔
-
ایٹمی مواد جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے، کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی مواد ابھی تک جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے جن پر بمباری کی گئی تھی اور مواد کو دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 38 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول، 142 ممالک کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوسرا عالمی ثقافتی فیسٹیول شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے جس میں 142 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کے تازہ حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ ان وحشیانہ حملوں میں اور 50 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷القاسم بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین کو سرچ آپریشن کے دوران علاقے سے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
صیہونی فوج نے آج صبح غرب اردن اور غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغازکیا ہے-
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں بیک وقت کئی فوجی آپریشن شروع کر دیئے ہيں۔