-
سپاہ پاسداران انقلاب کے جوانوں نے ساڑے تین لاکھ لیٹر ڈیزل کے ساتھ تیل اسمگلروں کوگرفتار کرلیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے تیل اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ساڑے تین لاکھ لیٹر ڈیزل کے ساتھ تیل اسمگلروں کوگرفتار کیا ہے۔
-
ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲ایران کی تیل کی پیداوار میں یومیہ سینتس ہزار بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔
-
قرہ باغ میں خوفناک دھماکہ، 20 افراد ہلاک 290 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
-
ایران کی آئل پیداوار میں سات فیصد اضافہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپک نے اعلان کیا ہے کہ سن دو ہزار بائیس میں ایران کی آئل پیداوار میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
شام میں غیرقانونی امریکی فوجی چھاؤنی پھر راکٹ حملوں کی زد میں
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳شمالی شام میں واقع شادابی کے علاقے میں سب سے بڑے امریکی غیرقانونی فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔
-
لبنانی حقوق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا: شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲حزب اللہ لبنان کےنائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت تک کریش گیس فیلڈ میں انویسٹمنٹ نہیں کرسکتی جب تک لبنان اپنے سمندری وسائل حاصل نہیں کرلیتا اور لبنانی حق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا ہے۔
-
یمن کا بحران سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کی ملی بھگت کا نتیجہ: صنعا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷یمن کی نیشنل آئل کمپنی نے سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کو یمن میں انسانی المیے اور اس ملک کے اقتصادی بحران کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
چین کی پانچ بڑی کمپنیوں نے امریکہ سے نکلنے کا اعلان کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳امریکہ اور چین میں جاری کشیدگی کے درمیان، چین کی پانچ بڑی سرکاری کمپنیوں نے امریکی حصص اور مالیاتی منڈی سے نکلنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
-
آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانا ایران کا حق ہے، خطیب زادہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ایران کی وزارت حارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آرش یا الدورہ مشترکہ گیس فیلڈ کے بارے میں سعودی عرب اور کویت کے درمیان نئے اعلان شدہ سمجھوتے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایران کا حق محفوظ ہے۔