-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/04
-
فوج کی تحویل میں نہ دیا جائے: عمران خان
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستانی تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ممکنہ طور پر فوج کی تحویل میں دیے جانے کے خدشے کے تحت عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
-
عدالتی امور میں مداخلت کو برداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس آف پاکستان
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔
-
پاکستان: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
-
ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف بری، اللّٰہ نے سرخرو کیا، نواز شریف
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع کردی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱نیب کی ٹیم نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش کی۔
-
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگیں دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت، اسلام آباد ہائی کورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات کی سزا عمر قید اور سزائے موت ہے۔
-
سائفر کیس میں فیصلہ محفوظ
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ جاری نہیں ہوسکا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہوسکا ہے۔