-
آج پورا ایران سوگوار ہے، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات پر عزاداری کا سلسلہ جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
تہران میں فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی، امام خمینی اسکوائر پر لاکھوں عاشقان علی (ع) کا اجتماع+ ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸تہران کے تاریخی امام خمینی اسکوائر پر حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی کی گئی، جس میں لاکھوں شہریوں سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
نجفِ اشرف، دلوں کا قبلہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۸دلوں کا قبلہ نجفِ اشرف ہے، جہاں عشق و ایمان کے چراغ روشن ہوتے ہیں۔
-
پروگرام - بحرعشق
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۷13 رجب المرجب، ولادتِ امیرالمؤمنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش۔
-
دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔
-
سحر ٹی وی اردو کی جانب سے ولادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ مبارک
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶حضرت علیؑ کی ولادت کا دن، ایمان، شجاعت اور عدل کی یاد دہانی ہے۔ سحر اردو ٹی وی اپنے تمام ناظرین و قارئین کو اس مبارک موقع پر خوشی اور نور کی دعا دیتا ہے۔
-
بحر عشق
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲نشر ہونے کی تاریخ: 02-01-2025
-
تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰ایرانی دارالحکومت تہران کے جمہوری اسلامی اور حضرت ولیعصر روڈ کے چوراہے پر " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائي ہوئي
-
13 رجب المرجب — ولادتِ امیرالمومنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸سحر اردو ٹی وی پر "جشنِ بحر عشق" — روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔ جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمومنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کے ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔ سحر اردو ٹی وی سے براہِ راست، جمعہ 2 جنوری 2026 شام 16:00 (ایران وقت) شام 17:30 (پاکستان وقت) شام 18:00 (ہندوستان)۔
-
علم، صبر، شجاعت اور بصیرت کی مجسم تصویر حضرت زینب علیھا السلام کی ولادت، پورے ایران میں جشن
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰عاشورا کے بعد ظلمت کے اندھیروں میں حق کی آواز بلند کرنے والی عظیم خاتون، حضرت زینب علیھا السلام تاریخِ اسلام کی بے مثال خاتون رہنما کے طور پر ابھریں اور انھوں نے صبر، شعور اور قیادت کی نئی مثال قائم کی۔