-
ایرانی وزیر خارجہ نے کی اپنے افغانستان کے ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر گفتگو اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خيال کیا ہے۔
-
ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں ہے۔
-
افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے؛ ایروانی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور یہ ہمیشہ انسانی ہمدردی کے اصولوں پر مبنی رہی ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے ایران کے سفیر کا خطاب
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
افغانستان کی زیادہ تردرآمدات و برآمدات ایران کے ذریعے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت صنعت و تجارت نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی بیشترین درآمدات و برآمدات کا عمل، جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندر گاہ کے ذریعے انجام پا رہا ہے۔
-
افغانستان کے عوام کا دفاع ایران کی سفارتکاری کی اساس ہے
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے افغانستان کی نگراں حکومت کے نمائندے سہیل شاہین سے ملاقات میں افغانستان کے عوام کے دفاع کو تہران کی سفارتکاری کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
علاقے کے ممالک افغانستان کے ساتھ اچھے اورخوشگوار روابط کے خواہاں ہیں: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶کابل میں بین الاقوامی رابطہ گروپ کا اجلاس ایران، روس اور چین کے خصوصی نمائندوں، کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور دیگر افغان حکام کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
ایران و افغانستان کے تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں: افغانستان کی وزارت خارجہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱افغانستان کے وزيرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران و افغانستان کے تعلقات ترقی و استحکام کی جانب بڑھ رہے ہيں اور دونوں ملکوں کا مستقبل روش ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی ایران کے کردار کی قدردانی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی امداد میں ایران کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔