-
سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ بچوں اور عورتوں کے قاتل سعودی عرب سے ان کے خون کا انتقام لیں گے۔
-
نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶صیہونی اخبار "معاریو" نے آج لکھا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صدر ٹرمپ نہ صرف یہ کہ ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے۔
-
پاکستان: مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا تو وہ ناراض ہیں، خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا اس لیے وہ ناراض ہیں، ان کے بغیر حکومت بنی بھی ہے اور چلے گی بھی۔
-
تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے تعز کے بازار پر حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸نو منتخب امریکی ریاستی سینیٹر جمی ٹالریکو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے ایران کے ایک اسکول کے بچوں پر بمباری کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱امریکی قدامت پسند مبصر اور تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے باپ سے تشبیہ دی ہے جو اپنے بچوں کو بھوکا چھوڑ کر پڑوسی کے بچوں کو تفریح کراتا ہے۔
-
ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶امریکی ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ صدر قرار دیا ہے۔
-
مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ نے ایک صیہونی ٹی وی چینل پر لائیو شو میں اعتراف کیا ہے کہ ”اب مجھے اسرائیلی ہونے پر فخر نہیں رہا۔“
-
انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ جان بوجھ کر امریکی جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ دانستہ طور پر امریکا کے جرائم پر پردہ ڈال رہا ہے اور امریکی و صیہونی جرائم کے لیے ایران کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے۔