-
خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آج خلاف ورزی کرنے والے تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے انتباہ کو نظر اندار کر دیا تھا۔
-
ایران کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث افراد کی سزاؤں کا تعین کردیا گیا ہے۔
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے بین الاقوامی جرائم کی روک تھام اور جنگی جرائم کے مرتکبین نیز ان جرائم کے ارتکاب کا حکم دینے والوں کی سزاؤں کا تعین کردیا ہے۔
-
اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اردن کے علاقے رکبان میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج خوف کی کیفیت کے درمیان اخلاقی پستی کا شکار: اسرائیلی ریزرو فوجی افسر
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷ایک اسرائیلی ریزرو فوجی افسر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج خوف کی کیفیت کے درمیان ’’اخلاقی پستی‘‘ کا شکار ہے اور یہ کہ ہمارے مشن کا مقصد اب واضح نہیں ہے۔
-
اقوام متحدہ: جولان پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱اقوام متحدہ نے شام کے جولان علاقے پر صیہونی قبضہ کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ایک بار پھر اکثریت رائے سے قرار داد منظور کی ہے
-
لبنان و صیہونی حکومت میں مذاکرات کی خبروں پر لبنانی عوام برہم، مظاہروں کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸صہیونی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات کی خبروں کے بعد بیروت میں لبنانی عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔
-
پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان یونس میں واقع پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ کھلم کھلا جنگی جرم ہے۔
-
یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں : ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱ایران نے یکطرفہ پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے