-
پاکستان: پیٹرولیم لیوی بھتہ ختم نہیں ہوا تو وزیر اعظم سے ملاقات نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی بھتے کا عالمی مالیاتی فنڈ سے کوئی تعلق نہیں، اگر اسے ختم نہیں کیا گیا تو وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کریں گے۔
-
پاکستان: قزاقوں سے پاکستانیوں کی رہائی میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی، امیر جماعت اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صومالی قزاقوں سے پاکستانیوں کے رہائی کے معاملے میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے جبکہ احتجاج جاری رہے گا۔
-
پاکستان: امیرِ جماعت اسلامی سے مارچ ملتوی کرانے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کا رابطہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست ہے۔
-
پاکستان: حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں ہے اس لیے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جائے گا۔
-
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں: حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کا حاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں، حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم کرے۔
-
حکومت لیوی کے نام پر غنڈہ گردی کر رہی ہے: حافظ نعیم
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔
-
20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا۔
-
پاکستان: پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کا پیٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، ایک مافیائی سسٹم کے تحت چند افراد کو فائدہ پہنچانے کے لیے ظلم کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔