-
پاکستان: خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں، گورنر خیبر پختونخوا
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۹پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، افغانستان سے نہیں۔
-
پاکستان: مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا تو وہ ناراض ہیں، خیبرپختونخوا گورنر فیصل کریم کنڈی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا اس لیے وہ ناراض ہیں، ان کے بغیر حکومت بنی بھی ہے اور چلے گی بھی۔
-
پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے اس وقت مذاکرات نہیں ہو رہے، گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔
-
پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵پاکستانی الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے گئے ہیں۔
-
شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس طلب کیا ہے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸پشاور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ ہواہے۔
-
پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۳پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ریاستی امیر مولانا عطاء الرحمٰن کے زیرِ صدارت مجلسِ عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا گیا۔
-
ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸سیاسی امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
مولانا کے بغیر کے پی حکومت چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی بھی اور ترقی بھی کرے گی۔
-
پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔