-
13 سالہ افغان لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئرباکس میں چھپ کر کابل سے دہلی پہنچا، ہوائی اڈے کے حکام دنگ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کا ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے افغانستان کی کام ایئر پرواز کے ذریعہ دہلی پہنچ گیا۔
-
افغانستان میں دہشتگردوں کا راج، قندوز میں دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰افغانستان کے صوبے قندوز کے شہر امام صاحب کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
سانحہ قندوز کے متاثرین کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹افغانستان کے صوبہ قندوز کے سانحے کے متاثرین کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ افغانستان پہنچا ہے۔
-
قومی و مذہبی فتنہ انگیزی افغانستان کے دشمنوں کی نئی سازش، ایرانی اسپیکر
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔
-
قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مسجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں نمازیوں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی افغان حکومت سے اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیئے جانے نیز اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے پر تاکید کی۔
-
واقعۂ قندوز پر آیت اللہ سیستانی کا رد عمل، افغان عوام سے قومی اتحاد کی اپیل، مسلمان ملکوں کے رویہ پر اظہار افسوس
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶عراق میں شیعوں کے سب سے بڑے عالم دین و مرجع ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی افغانستان کے صوبے قندوز میں جمعہ کے روز مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور اس ملک کے نہتے عوام کو اسلامی ملکوں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
افغان صوبے فراہ میں طالبان کا بھاری نقصان
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳افغان سیکورٹی ذرائع نے صوبے فراہ میں طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچنے کا دعوی کیا۔
-
امریکی بمباری میں 13 افغان شہری جاں بحق
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں تیرہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
نیٹو کی جانب سے امریکہ کے ہاتھوں تینتیس عام شہریوں کے قتل کی تصدیق
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹نیٹو نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں تینتیس عام شہریوں کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔
-
افغان فوج کی کارروائی، طالبان سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان فوج کی کارروائیوں میں طالبان کا ایک سرغنہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا ہے۔