ڈرامہ سیریل "یوسف پیغمبر" جس میں نبی خدا حضرت یوسف علیہ السلام اور زلیخا کی دلچسپ قرآنی داستان کو فلمایا گیا ہے۔ یہ سیریل جناب یوسف علیہ السلام کی ولادت سے قبل کے حالات سے لے کر آپ کو کنویں میں پھینکے جانے اور پھر اُس کے بعد عزیز مصر بن جانے تک کے دلچسپ اور سبق آموز نشیب و فراز کی حکایت کرتا ہے۔

 ہر روز ایران کے وقت کے مطابق رات 23:00 بجے  پیش کیا جا رہا ہے۔

 

Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۳ UTC