چِلّہ کلان کشمیر میں سردیوں کا سب سے سخت اور اہم دور ہے، جسے لوگ نہ صرف موسم کے طور پر بلکہ ایک ثقافتی روایت کے طور پر بھی مناتے ہیں۔ یہ 21 دسمبر سے شروع ہو کر 31 جنوری تک جاری رہتا ہے اور اسے "سردیوں کا بادشاہ" کہا جاتا ہے۔

اسی طرح Shab-e Yalda (شب یلدا) ایران اور فارسی ثقافت کا ایک قدیم اور نہایت اہم تہوار ہے، جو سال کی سب سے طویل اور تاریک رات یعنی سردیوں کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔ یہ رات روشنی کی تاریکی پر فتح اور امید کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

اس خاص موقع پر پروگرام جشن چلہ کلاں ایران کے معیاری وقت کے مطابق اتوار کو 20:30، پاکستان 22:00 اور ہندوستان میں 22:30 پر سحر ٹی وی اردو پر دیکھنا نہ بھولئے۔ 

Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴ UTC