رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع)  اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے-

 پروگرام " عاشقان اہلبیت" 14 اکتوبر 2020  سے 17 اکتوبر 2020 تک
 ایران کے وقت کے مطابق  شام 18:30  بجے  سے 19:20 تک۔

اس پروگرام کے پروڈیوسر جناب سید حسام الدین مہاجری ہیں-

Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴ UTC